اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5907
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا: گلے کی بیماری میں اس کو دبا کر اپنے بچوں کو تکلیف مت دو تم قُسط کو اختیار کرو۔
(متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5696 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.