اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5929
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ابی بن کعب کے پاس ایک طبیب کو بھیجا تو اس نے ان کی ایک رگ کو کاٹا پھر ان کو اس پر داغ دیا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2207a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.