Zujajat al-Masabih 4437Volume 3اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 5980اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص علم نجوم کا کوئی باب سیکھے۔ اس غرض کے سوا جس کا ذکر اللہ نے کیا ہے تو اس نے جادو کا ایک حصہ حاصل کیا۔ نجومی کاہن ہے اور کاہن جادوگر ہے اور جادوگر کافر ہے۔ (رزین)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect