Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Visions

Hadith 4450

Opening narrations

In this book

Current reading

Visions

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4450Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5998
ام المؤمنین سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ورقہ کے بارے میں پوچھا گیا تو خدیجہ نے آپ سے عرض کیا کہ انہوں نے آپ کی تصدیق کی تھی مگر آپ کے ظہور سے پہلے انتقال کر گئے پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے خواب میں وہ دکھائے گئے، ان پر سفید کپڑے تھے اگر وہ دوزخی ہوتے تو اس کے سوا کوئی اور لباس ان پر ہوتا۔ (احمد، ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2288 (unverified) 91% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.