اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6025
سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی قصہ میں روایت کرتے
ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور تم مظلوم کی مدد کرو اور بھٹکے ہوئے کو راستہ بتاؤ۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4816 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.