اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6035
اور ان ہی سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چھوٹا
آدمی بڑے آدمی کو سلام کرے اور گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6231 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.