اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6109
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
میرے پاس سے گزرے اور میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا، تو آپ نے مجھے اپنے پاؤں سے ایڑی ماری
اور فرمایا: اے جندب اس کے سوا نہیں کہ یہ اہل دوزخ کا لیٹنا ہے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3724 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.