Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4552

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4552Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6120
سیدنا ابو اُسید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب کہ آپ مسجد سے باہر نکل رہے تھے اور راستہ میں مرد اور عورتیں خلط ملط ہوگئے تو آپ نے عورتوں سے ارشاد فرمایا: باز ہوجاؤ کیونکہ تمہیں مناسب نہیں ہے کہ راستہ کے درمیان میں سے چلو، تم راستہ کے کناروں کو اختیار کرو۔ پس اس کے بعد عورت دیوار سے لگ کر چلتی تھی یہاں تک کہ اس کا کپڑا دیوار سے اٹک جاتا تھا۔ (ابوداؤد، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5272 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4727 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 4727

Confidence and text similarity are not editorial verification.