اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6132
حضرت نافع سے روایت ہے کہ ایک شخص ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بازو میں چھینکا اور
الحمدلله والسلام على رسول الله کہا، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں بھی الحمدلله والسلام
على رسول الله کہتا ہوں اور طریقہ ایسا نہیں ہے، ہم کو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے کہ
ہم الحمدلله على كل حال (ہر حالت میں تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے) کہیں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2738 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.