Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4584

Chapter on Names

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Names

Zujajat al-Masabih 4584Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6158
حضرت عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں حضرت سعید بن مسیب کے پاس بیٹھا تھا انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ ان کے دادا حزن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا نام کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: میرا نام حزن ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سہل ہو انہوں نے کہا: نہیں میں وہ نام جو میرے والد نے رکھا ہے نہیں بدلوں گا ابن مسیّب نے کہا: پھر اسکے بعد ہم میں، ہمیشہ سختی رہی۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6193 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.