اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6270
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: جب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس علاء بن حضرمی
رضی اللہ عنہ کی جانب سے مال آیا تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس آدمی کا نبی اکرم ﷺ
پر کوئی قرض ہو یا آپ کی طرف سے کوئی وعدہ ہو تو وہ ہمارے1 پاس آئے حضرت جابر رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں کہ میں نے کہا: مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ایسا اور ایسا دینے کا وعدہ فرمایا
تھا: پس آپ اپنے دونوں ہاتھ تین مرتبہ پھیلائے، حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: پس وہ میرے
لئے ایک پسّو بھر کر دیئے میں اس کو گنا تو وہ پانچ سو تھے، اور فرمایا: تم اس کے دو مثل اور لے لو۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2296 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2314a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “let him come to us”: In Al-Mirqat, it is said: Al-Ashraf and other scholars among us stated that this indicates the desirability of settling the deceased’s debts and fulfilling their promises by their successors, whether they are heirs or others. It implies that a promise is akin to a debt, as it is narrated from him: “A promise is a debt,” as reported by At-Tabarani in Al-Awsat from Ali and Ibn Mas’ud.
Note 1
(۱) قوله: فليأتنا: قال في «المرقاة»: قال الأشرف وغيره من علمائنا فيه استحباب قضاء دين الميت وانجاز وعده لمن يخلفه بعده، وأنه يستوي فيه الوارث والأجنبي. وفيه إشعار بأن الوعد ملحق بالدين، كما ورد عنه : «العدة دين». على ما رواه الطبراني في «الأوسط» عن علي وابن مسعود.