Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4686

بَابُ الْوَعْدِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْوَعْدِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4686Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6275
سیدنا عبداللہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز مجھے میری والدہ نے بلایا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر میں تشریف فرما تھے چنانچہ وہ فرمائیں: لو آؤ میں تجھ کو دیتی ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (والدہ) سے فرمایا: تم کیا چیز دینا چاہتی تھیں تو انہوں نے کہا: میں اس کو ایک کھجور دینے کا ارادہ کی ہوں تو اُن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنو تم اگر اس کو کوئی چیز نہ دیتیں تو تم پر ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا۔ (ابوداؤد، بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4991 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.