اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6329
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: بغاوت کرنے اور رشتہ داری کو قطع کرنے سے بڑھ کر کوئی گناہ اس بات کے لائق نہیں
کہ اللہ تعالیٰ اس گناہ کے کرنے والے کو دنیا میں جلدی سزا دے، اس سزا کے ساتھ ساتھ جو اس
کے لئے آخرت میں ہوگی۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4902 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2511 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.