اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6451
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خرچ میں میانہ روی نصف معیشت ہے اور لوگوں سے محبت سے پیش آنا
نصف عقل ہے اور عمدگی سے سوال کرنا آدھا علم ہے۔(بیہقی: شعب الایمان)۔