اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6466
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
انصار میں کے ایک شخص کے پاس سے گزرے اور وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہے
تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے چھوڑ دو، کیونکہ حیاء ایمان سے ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 24 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 36a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.