اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6467
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حضرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیاء ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں (لے جانے
والا ہے) اور بدگوئی سخت دلی ہے اور وہ دوزخ میں (لے جانی والی چیز) ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2009 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.