اردو
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: حیاء اور ایمان دونوں ایک ساتھ ملا دیئے1 گئے ہیں، پس جب ان دونوں میں
سے کوئی ایک اٹھا لیا جاتا تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں ہے جب ان
دونوں میں سے کوئی بھی چھین لیا جائے تو دوسرا اس کے پیچھے چلے جاتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5093 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5093
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Linked together”: The verb is in the past tense, dual, passive form, meaning they were made conjoined. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: قرنا بالماضي المثنى المجهول، أي جعلا مقرونين. كذا في «المرقاة».