اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6490
اور ابوداؤد کی ایک روایت میں (یہ اضافہ ہے) سوید بن وہب سے روایت
ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فرزندوں میں سے کسی سے روایت کرتے ہیں وہ اپنے والد
سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن اور ایمان سے بھر دے گا۔