اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6499
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صاحب نے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: آپ مجھے نصیحت فرمائیں، تو آپ نے فرمایا: غصہ مت کر،
پس اس نے کئی مرتبہ سوال کو لوٹایا تو آپ نے یہی فرمایا: غصہ مت کر۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6116 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.