اردو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا: تین آدمی ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان سے بات نہیں کرے گا اور نہ ان کو پاک کریگا۔
اور ایک روایت میں ہے اور نہ انکی طرف دیکھے گا اور ان کے لئے
دردناک عذاب ہے، زانی بوڑھا، جھوٹا بادشاہ اور متکبر فقیر۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 107 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.