اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6552
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد (ﷺ) کی جان ہے کہ
معروف اور منکر دونوں دو مخلوق ہیں قیامت کے دن لوگوں کے لئے ان کو کھڑا کیا جائے گا۔ رہا معروف (نیکی)
تو وہ اپنے اصحاب کو خوش خبری دے گی اور ان سے خیر کا وعدہ کرے گی۔
رہا منکر (برائی) تو وہ کہے گی دور ہو جاؤ، دور جاؤ اور وہ اس سے چمٹنے کے سوا کسی چیز کی قدرت نہیں
رکھیں گے۔ (احمد، بیہقی، شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5152 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 5152
Confidence and text similarity are not editorial verification.