اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6585
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے رب نے مجھ پر پیش کیا کہ وہ مکہ شریف کی پتھریلی زمین کو سونا
بنا دے گا، تو میں نے عرض کیا: نہیں اے میرے رب میں تو ایک دن شکم سیر ہوا کروں گا اور ایک دن
بھوکا رہوں گا، جب میں بھوکا رہوں تو تیری بارگاہ میں تضرع و زاری کروں گا اور تیرا ذکر کروں گا، اور
جب شکم سیر رہوں تو تیری حمد بجا لاؤں اور تیرا شکر ادا کروں۔ (احمد، ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2347 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.