اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6589
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: دنیا واپس
ہوتے ہوئے سفر کر رہی ہے اور آخرت آتے ہوئے سفر کر رہی ہے اور ان دونوں میں ہر ایک کے بیٹے
ہیں تو تم آخرت کے بیٹوں میں سے ہوجاؤ اور دنیا کے بیٹوں میں سے مت ہوجاؤ، کیونکہ آج عمل ہے
اور حساب نہیں اور کل حساب ہے عمل نہیں۔ (امام بخاری نے ترجمۃ الباب میں اس کو روایت کیا ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6416 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5215 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 5215
Confidence and text similarity are not editorial verification.