اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6596
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ایک کان کٹے مرے ہوئے بکری کے بچے کے پاس سے گزرے آپ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کون
چاہتا ہے کہ یہ اس کے لئے ایک درہم کے عوض مل جائے؟ تو صحابہ نے عرض کیا: ہم نہیں چاہتے کہ وہ
ہمارے لئے کسی بھی چیز کے عوض ملے، حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: بخدا! یہ تمہارے پاس جس
قدر حقیر ہے یقیناً دنیا اللہ کے پاس اس سے بھی زیادہ حقیر ہے۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2957a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.