اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6610
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: سارے خرچے اللہ کی راہ میں ہیں سوائے تعمیر کے، کیونکہ اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2482 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.