اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6631
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: بہت سے پراگندہ بال، دروازوں سے نکالے گئے ہوئے ہو ایسے ہیں کہ اگر وہ اللہ پر قسم
کھالیں تو وہ ضرور ان کو سچا کر دکھائے گا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2622 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.