اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6641
سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ جب کسی بندہ سے محبت فرماتا ہے تو اس کو دنیا سے بچا لیتا ہے، جس
طرح کہ تم میں کا کوئی اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2036 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.