اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6676
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہیں انہوں نے فرمایا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے جسم کے بعض حصہ کو پکڑ کر ارشاد فرمایا: تم دنیا میں ایسے رہو گویا تم مسافر
یا راہ گزر ہو اور اپنے آپ کو قبروالوں میں شمار کرو۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6416 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.