اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6701
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا: رزق انسان کو اس طرح تلاش کرتا ہے، جس طرح اس کی موت اس کو تلاش کرتی
رہتی ہے۔(ابو نعیم: حلیہ)۔
Heart-Softening Narrations
اردو