اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6748
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، حضرت ابوبکر
رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کے بعض موئے مبارک سفید ہوگئے، حضور ﷺ نے
ارشاد فرمایا: سورہ هُودٌ، وَاقِعَةٌ، مُرْسَلَاتٌ، عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ اور اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ
سورتوں نے میرے بعض بالوں کو سفید کر دیا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3297 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.