اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6807
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا:
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عنقریب ایک ایسا فتنہ ہوگا جو عرب کو گھیر لے گا اس میں قتل ہونے
والے دوزخ میں جائیں گے اس میں زبان چلانا تلوار چلانے سے زیادہ سخت ہوگا۔ (ترمذی ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2178 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3967 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.