اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6868
ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: مہدی مجھ سے ہیں، روشن پیشانی اور اونچی ناک والے ہیں، زمین کو انصاف و عدل
سے بھر دیں گے، جیسے وہ ظلم و زیادتی سے بھر گئی تھی، سات سال حکومت کریں گے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4285 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5454 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 5454
Confidence and text similarity are not editorial verification.