اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6900
سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ مدینہ میں مسیح دجال کا رعب داخل نہیں ہوگا اور مدینہ کو سات راستے ہونگے اور ہر راستہ
پر دو فرشتے ہونگے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1879 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.