اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6939
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں کیسے خوشی کروں، جبکہ صور والے نے صور کو منہ میں لے رکھا
ہے، اور اپنے کان لگا دیئے ہیں اور اپنی پیشانی کو جھکا دیا ہے انتظار کرتے ہوئے کہ اُس کو
پھونکنے کا حکم کب دیا جائے گا، پس صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ ہمیں کیا حکم
ارشاد فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: تم ”حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ“ کہو۔ (اللہ ہمارے
لئے کافی ہے اور اچھا کارساز ہے)۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2431 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.