اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6975
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ رسول اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: قیامت کے دن لوگ ایک میدان میں جمع کئے جائیں گے،
پس ایک آواز دینے والا آواز دے گا اور کہے گا، وہ لوگ کہاں ہیں 1 جن کے پہلو بستروں سے الگ
رہتے تھے، چنانچہ وہ لوگ کھڑے ہوں گے، اس روز وہ کم ہوں گے، پس وہ جنت میں بغیر حساب
کے داخل ہوں گے، پھر تمام لوگوں کو حساب کی طرف (جانے کا) حکم دیا جائے گا۔ (اس کو بیہقی نے
شعب الایمان میں روایت کیا ہے)۔
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Those whose sides shunned their beds”: There is a difference of opinion about who is meant. Some said they are those who pray at night, others said they are the repentant, and it is possible it refers to those who pray Isha and Fajr in congregation. (As stated in Al-Mirqat and Al-Lama’at)
Note 1
(۱) قوله : الذين كانت تتجافى إلخ : واختلف في المراد بهم ، فقيل : هم المتهجدون وقيل : هم الأوابون، ويحتمل أن يراد بهم من يصلي العشاء والصبح في جماعة. كذا في «المرقاة» و«اللمعات».