اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6976
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا، میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا کہ وہ میری امت
میں سے ستر ہزار حضرات کو بغیر حساب و بغیر عذاب کے جنت میں داخل فرمائے گا، ہر ہزار کے ساتھ
ستر ہزار ہوں گے اور میرے رب کے لپوؤں میں سے تین لپو۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2437 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4286 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5556 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5556
Confidence and text similarity are not editorial verification.