Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5357

Chapter on Basin and Intercession

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Basin and Intercession

Zujajat al-Masabih 5357Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6990
حضرت سہیل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں حوض پر تم سے پہلے ہونگا جو میرے پاس سے گزرے گا پیے گا، جو پیے گا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا، اور میرے پاس چند لوگ آئینگے میں انہیں پہچانوں گا اور وہ مجھے پہچانیں گے، پھر میرے اور انکے درمیان رکاوٹ ڈال دی جائیگی، تو میں کہونگا وہ میرے ہیں تو کہا جائیگا آپ نہیں جانتے ہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا نئے 1 نئے کام کئے، تو میں کہوں گا میرے بعد دین میں تبدیلی کرنے والے کیلئے دوری ہے دوری ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6583 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2290a (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

What they innovated after you

(1) His statement: “What they innovated after you”: This refers to apostasy, as other sins do not prevent a believer from reaching the Basin and drinking its water. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ما أحدثوا بعدك أي من الارتداد، فإن سائر المعاصي لا تمنع المؤمن من ورود الحوض والشرب من مائه. كذا في «المرقاة».