اردو
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے
کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی سفارش سے ایک قوم دوزخ
سے نکالی جائے گی انہیں جنت میں داخل کیا جائے گا، ان کا نام جہنمی رکھا جائے گا۔ (بخاری)۔
اور ایک روایت میں ہے میری سفارش کی بناء پر میری امت کی ایک
قوم دوزخ سے نکالی جائے گی ان کا نام جہنمی رکھا جائے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6566 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.