اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7049
انہی سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا: جنتی لوگ بغیر بال والے، بے ریش اور سُرمگیں آنکھوں والے ہیں، نہ ان کی جوانی ختم ہوگی اور
نہ کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔(ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2539 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.