اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7098
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا: کھولتا ہوا پانی اُن کے سروں پر ڈالا جائے گا تو وہ سرایت کر دے گا یہاں
تک کہ اسکے پیٹ تک پہنچے گا تو جو کچھ پیٹ میں ہے اسے کاٹ دے گا یہاں تک کہ اسکے قدموں سے
نکل جائے گا، یہی صہر یعنی پگھلانا ہے، پھر اسے1 لوٹایا جائے گا جیسا وہ تھا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2582 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Then they are restored,” meaning what is within their insides. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : ثم يعاد أي ما في جوفه. كذا في «المرقاة».