اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7115
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا ”يَاأَيُّهَاالنَّاسُ ابْكُوا“ الخ (اے لوگو تم روؤ اگر رونا
سکو تو رونے کی صورت بناؤ۔ دوزخی لوگ دوزخ میں روئیں گے یہاں تک کہ ان کے آنسو دوزخ
میں ان کے چہروں پر ایسے بہیں گے گویا وہ نالیاں ہیں یہاں تک کہ آنسو ختم ہو جائیں گے تو خون
بہتے ہوں گے اور آنکھوں کو زخمی کردیں گے اور اگر اس میں کشتیاں چلائی جائیں تو چلیں گی۔(امام
بغوی نے شرح السنہ میں اسکی روایت کی ہے)۔