اردو
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہوں اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل کی اولاد میں سے کنانہ کا
انتخاب کیا اور کنانہ میں سے قریش کا انتخاب فرمایا اور قریش میں سے بنی ہاشم کا انتخاب کیا اور بنی ہاشم
میں سے میرا انتخاب فرمایا۔ (مسلم)۔
اور ترمذی کی ایک روایت میں ہے اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے
اسماعیل کا انتخاب فرمایا اور اسماعیل کی اولاد میں سے کنانہ کا انتخاب فرمایا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2276 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3605 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5740 (unverified) 92% confidence · Validation similarity: 0.930
Mishkat (candidate) 5740
Confidence and text similarity are not editorial verification.