اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7191
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: میں تمام پیغمبروں کا قائد ہوں اور میں یہ فخر سے نہیں کہتا، اور میں خاتم النبیین ہوں اور
میں یہ فخر سے نہیں کہتا، اور میں شافع اور مشفع ہوں اور میں یہ فخر سے نہیں کہتا۔ (دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5763 (unverified) 40% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 49 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 5763
Confidence and text similarity are not editorial verification.