اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7211
اور ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کہ تم تعجب نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ نے قریش کے برا کہنے اور ان کی لعنت کرنے کو کس طرح مجھ سے
پھیر دیا۔ وہ تو کسی مذمم اور برے کو گالیاں دیتے اور کسی برے پر لعنت بھیجتے ہیں، اور میں تو محمد (قابل
تعریف، بہت لائق ستائش) ہوں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3533 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.