Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 57

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 57Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 64
حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ نفاق تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تھا لیکن آج کفر ہے یا ایمان (البتہ وہ اعمال جن کو منافقین کی علامت بتایا گیا ہے، وہ باقی ہیں)۔(بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7113 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.