Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 570

(یہ باب ہے پانی کے احکام کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے پانی کے احکام کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 570Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 640
اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ گرم پانی سے وضوء فرماتے تھے اور اس سے غسل بھی فرماتے تھے۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)