اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7385
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اہل مدینہ ایک مرتبہ
گھبرا گئے(147) تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہو گئے جو سست رفتار تھا اور اڑیل
چلتا تھا جب آپ واپس آئے تو فرمایا ہم نے تمہارے اس گھوڑے کو سمندر پایا پس وہ اس کے بعد کبھی
اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا تھا اور ایک روایت میں ہے اس دن کے بعد کبھی وہ پیچھے نہیں ہوا۔(متفق
علیہ(148))۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2867 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2307a (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) His statement “were alarmed”: meaning they feared an enemy’s attack once. His statement “moved haltingly”: meaning it walked with short steps, as mentioned by the commentator. His statement “your horse to be a sea”: meaning swift, called a sea because its running was inexhaustible, like the sea’s water. At-Tibi said: It is the second object of “we found.” The horse was likened to a sea in the vastness of its stride and speed. His statement “never outrun”: meaning it could not be matched or surpassed in running. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement “[Agreed Upon]”: as understood from Al-Mirqat.
Note 1
(۱) قوله: فزعوا بكسر الزاء، أي خافوا من متائثي العدو مرة. وقوله: يقطف بكسر الطاء، أي يمشي مشيا ضيقا ذکره شارح. وقوله: فرسكم هذا بحرا أي جلدا. سمي بحرا؛ لأن جريه لا ينفد، كما لا ينفد ماء البحر. وقال الطيبي: هو المفعول الثاني لـ وجدنا». وشبه الفرس بالبحر في سعة خطوه وسرعة جريه. وقوله: «لا يجارى بفتحالراء، أي لا يقاوم في الجري، ولا يسبق. التقطته من «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: متفق عليه كذا يفهم من المرقاة».
Note 1
(147)قوله: فزعوا: زاء کو کسرہ (زیر) ہے دشمن کے آنے کی خبر سے ایک مرتبہ خوف زدہ ہو گئے۔ وقوله: يقطف طاء کو زیر (کسرہ) ہے یعنی ایک شارح نے بیان کیا کہ وہ مشکل سے قدم اٹھاتا تھا اڑیل تھا۔ وقوله: فرسكم هذا بحر. (یعنی گھوڑا) طاقتور ہے۔اس کا نام بحر رکھا گیا اس لئے کہ اس کی دوڑ ختم ہونے والی نہیں ہے جیسے سمندر کا پانی ختم نہیں ہوتا۔علامہ طیبی نے فرمایا: بحراً، وجدنا کا مفعول دوم ہے، اور اس گھوڑے کو اس کے لمبے لمبے قدم ڈالنے اور اس کی تیز رفتاری میں بحر (سمندر) سے تشبیہ دی گئی۔ وقوله: لا يجارى راء کو زبر (فتحہ) ہے اس کی رفتار میں نہ اس سے مقابلہ کیا جا سکتا تھا اور نہ وہ کسی سے پیچھے رہتا تھا۔(ماخوذ از:مرقات)۔ (148)قوله: متفق عليه. مرقات سے ایسا سمجھ میں آتا ہے۔(مرقات)۔