Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5766

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5766Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7456
حضرت ابو ہریرہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا مجھ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کس قبیلہ سے ہو، تو میں عرض کیا قبیلہ دوس سے ہوں (34) تو آپ نے فرمایا میں (تم سے پہلے) نہیں سمجھتا تھا کہ قبیلہ دوس میں کسی میں بھلائی ہے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3838 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.678

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

From Daws

(1) His statement “From Daws”: with fathah then sukoon, a Yemeni tribe from Azd. His statement “I did not think”: with dammah on hamzah in the passive, meaning I did not suppose before that there was anyone in Daws with goodness. In Al-Azhar: This is a virtue for Abu Hurairah and a censure for Daws, were it not for Abu Hurairah. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: من دوس: بفتح فسكون قبيلة من اليمن من الأزد. وقوله: «ما كنت أرى بضم الهمز على المجهول، أي ما كنت أظن قبل ذلك أن في دوس أحدا فيه خير». قال في الأزهار»: فيه منقبة لأبي هريرة ومذمة لدوس لولا أبو هريرة. كذا في «المرقاة».

Note 1

(34) قولہ: من دوس۔ دال کو زبر اور سکون سین کے ازد قبیلہ کا ایک قبیلہ ہے۔ وقولہ: ما کنت ادری۔ ہمزہ کو پیش صیغہ مجہول ہے، مطلب یہ ہے کہ میں اس سے پہلے نہیں سمجھتا تھا کہ قبیلہ دوس میں کسی میں بھلائی ہے۔ صاحب ازہار نے کہا ہے اس میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت ہے اور یہ کہ اگر ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نہ ہوتے تو قبیلہ دوس کی مذمت ہوتی۔ (مرقات)