اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7468
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے صحابہ کی مثال میری امت میں کھانے میں نمک کی طرح ہے، کھانا
نمک کے بغیر اچھا نہیں ہوتا(12)۔ حضرت حسن نے فرمایا: ہمارا نمک تو چلے گیا پس ہم کیسے اچھے ہوں
گے۔ (بغوی شرح السنہ)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “food is not complete without salt”: This is an explanatory statement clarifying the point of comparison. The analogy does not require similarity in all aspects, such that one might say: Too much salt spoils food, as was said about grammar: It is in speech like salt in food. Rather, the meaning is that food without it lacks its full purpose. His statement “so how can we be complete”: i.e., in our state. I say: We are completed by their words, narrations, knowledge of their ranks and states, and by following their manners and qualities. For the lesson lies in these things, not in their forms and essences. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: لا يصلح الطعام إلا بالملح: استئناف مبين لوجه الشبه، ولا يلزم من التشبيه أن يكون من جميع الوجوه، حتى يقال: كثرة الملح تفسد الطعام، كما قيل في حق النحو : إنه في الكلام كالملح في الطعام، بل المراد منه أن الطعام بدونه ليس له كمال المرام. وقوله: فكيف نصلح أي في حالنا. قلت: نصلح بكلامهم ورواياتهم ومعرفة مقاماتهم وحالاتهم، وبالاقتداء بأخلاقهم وصفاتهم، فإن العبرة بهذه الأشياء دون صورهم وذواتهم. كذا في «المرقاة».
Note 1
(12) قوله: لا يصلح الطعام بالملح. یہ نا جملہ ہے اور وجہ تشبیہ کو ظاہر کر رہا ہے، کسی تشبیہ سے یہ لازم نہیں آتا کہ وہ تشبیہ تمام وجوہ سے پائی جائے اور یہ کہا جائے کہ نمک کی زیادتی کھانے کو خراب کر دیتی ہے جیسے علم نحو کے بارے میں مثل ہے النحو في العلم كالملح في الطعام. بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ کھانے کے مقصد کا کمال اس کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔ وقوله: كيف نصلح. یعنی ہم اپنے حال میں کیسے ٹھیک ہوں گے میں کہتا ہوں کہ ہم ٹھیک رہیں گے ان کے کلام سے ان کی روایات سے ان کے مقامات کی معرفت سے ان کے حالات سے اور ان کے اخلاق و اوصاف کی اقتداء کر کے کیونکہ اصل اعتبار تو ان ہی امور کا ہے صورتوں اور شخصیوں کا نہیں ہے۔ (مرقات)