اردو
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان و دل پر حق کو رکھ دیا ہے (4)۔ (ترمذی)
اور ابوداؤد کی روایت میں ہے: ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ
اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان پر حق کو رکھ دیا ہے جس کو وہ بولتے ہیں۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3682 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2962 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “has placed the truth upon Umar’s tongue”: At-Tibi said: “Placed” implies “caused to flow,” hence it is followed by “upon.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: جعل الحق على لسان عمر : قال الطيبي : ضمن جعل معنى «أجرى» فعداه بـ «على». كذا في «المرقاة».
Note 1
(4) قوله: جعل الحق على لسان عمر۔ علامہ طیبی نے فرمایا لفظ جعل میں اجری کے معنی کی تضمین ہے اسی لئے اس کو علی سے متعدی بنایا گیا ہے۔